Wednesday, 14 October 2015

نمازِ جنازہ

نمازِ جنازہ 


NAMAZ  E JANAZA

نمازِ جنازہ رکوع اور سجودکے بیغر کھڑے کھڑے ہی پڑھی جاتی ہے۔ اس کی چار تکبیرات ہیں۔ پہلی تکبیر (اَللہُ اَکۛبَرۛ ) کے بعد سورۃ فاتحہ اور کوئی ایک سورت یا چند آیات پڑھی جاتی ہیں۔ 
دوسری تکبیر کے بعد وہ درودِابراہیمی  جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔  






تیسری  تکبیر کے بعد میت کی مغفرت کے لیے وہ دعائیں  پڑھی جاتی ہیں  جو نبی ﷺ  سے معقول ہیں ۔ اور چوتھی تکبیرکے بعد سلام پھر دیا جاتا ہے۔

Wednesday, 26 August 2015

قرض سے پناہ



🔴     قرض سے پناہ    🔴
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ
رضی اللہ عنها بیان فرماتی ہیں کہ
‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نماز میں دعاکرتے تو یہ بهی کہتے
اےاللہ!میں گناہ اور قرض سے
تیری پناہ مانگتاہوں
کسی نےعرض کیا، اےاللہ کے رسول
صلی اللہ علیہ وسلم
‏آپ قرض سےاتنی پناہ مانگتےہیں؟؟
آپ نےجواب دیاکہ
جب آدمی مقروض ہوتا ہے
تو جهوٹ بولتا ہے.
اور وعدہ کرکےاس کی خلاف ورزی کرتاہے
{صحیح بخاری حدیث نمبر 2397}
✳  ✳

🍃🌿سلام كس طرح كريں ?🍃🌿

           سلام کس طرح کریں



🌹سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور کہا:

 ”السلام علیکم“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے سلام کا جواب دیا اور وہ بیٹھ گیا۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”دس۔“

 پھر دوسرا آدمی آیا اور اس نے کہا: ”السلام علیکم ورحمتہ اﷲ“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو جواب دیا اور وہ بیٹھ گیا۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”بیس۔“

 پھر ایک اور آیا تو اس نے کہا: ”السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا جواب عنایت فرمایا اور وہ بیٹھ گیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”تیس۔“۔
سنن ابو داود - Reference:  Sunan Abu Dawood Urdu,۵۲۔ السلام علیکم کہنے کے آداب,٠٠٢۔ سلام کس طرح کہے؟,حدیث نمبر: 5195:-

🌹جناب سہل اپنے والد (معاذ بن انس) سے انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کیا۔

 اس میں اضافہ ہے کہ پھر ایک (چوتھا آدمی) آیا تو اس نے کہا: ”السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ ومغفرتہ“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”چالیس (چالیس نیکیاں ملیں) اور نیکیاں ایسے ہی بڑھتی ہیں۔“۔
سنن ابو داود - Reference:  Sunan Abu Dawood Urdu,۵۲۔ السلام علیکم کہنے کے آداب,٠٠٢۔ سلام کس طرح کہے؟,حدیث نمبر: 5196:-
🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱

Monday, 24 August 2015

مسلمانوں پر طعنہ زنی

مسلمانوں پر طعنہ زنی


ٱلَّذِينَ يَلْمِزُونَ ٱلْمُطَّوِّعِينَ مِنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ فِى ٱلصَّدَقَٰتِ وَٱلَّذِينَ لَا يَجِدُونَ إِلَّا جُهْدَهُمْ فَيَسْخَرُونَ مِنْهُمْ ۙ سَخِرَ ٱللَّهُ مِنْهُمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيم


جولوگ ان مسلمانوں پر طعنہ زنی کرتے ہیں جو دل کھول کر خیرات کرتے ہیں اور ان لوگوں پر جنہیں سوائے اپنی محنت مزدوری کے اور کچھ میسر ہی نہیں، پس یہ ان کا مذاق اڑاتے ہیں، اللہ بھی ان سے تمسخر کرتا ہے انہی کے لئے دردناک عذاب ہے.

What is knowledge?

             What is knowledge?


           

Dear friends!
People suffering from this problem for a long time that the differences in the Unseen) who knows the unseen (what is agreed upon. It is the belief that while Muslims know the unseen except Allah, but some people do not know Further, Allah says Mohammad Rasool Allah knows the unseen knowledge.
I stay away from the Qur'an and the ancestors that I blindly follow the outcome of the Qur'an speak to the issue of Kurds from falsehood.
عالم الغیب میں دوالفاظ استعمال ہوئے ہیں پہلا عالم اور دوسرا غیب، عالم جاننے والے کو کہتے ہیں اور غیب کے معنی چھپی ہوئی چیز اور وہ چیز جو آئندہ ہونے والی ہے ۔اب اگر کسی شخص میں یہ صفت ہوکہ وہ بغیر کسی دوسرے کی مدد کے یعنی اسے کوئی نہ بتائے اور وہ خود صرف اپنے علم سے یہ جان لے کہ آئندہ کیا ہونے والا ہے یا اس کے پاس ایسا علم ہوکہ چھپی ہوئی چیزیں اس کے سامنے بغیر کسی کی مدد کے ظاہر ہوجائیں تو ایسا شخص عالم الغیب کہلائے گا اب ہم ایسا شخص مخلوق میںاگر تلاش کریں تو شاید ایسا شخص ہمیں کوئی بھی نہ ملے گا جو یہ کہے کہ میرے پاس ایک ایسا علم ہے ایک ایسی قوت ہے کہ مجھے کوئی نہیں بتاتااور میں جانتا ہوں جوکچھ چھپا ہوا ہے اور جو کچھ ظاہر ہے اور میں جانتا
 What happened next is going to be and what we claim to know just what the meaning aallهsbhanh will prove the fact that God is Unseen, Allah in the Unseen, the Quran has several arguments Unseen, Allah says that I'm the only one except me knows the unseen.
Signs of the Unseen, Allah the Almighty has in place are:
Ullه unseen dimension ٱlsmuٲt uٱlأrz uإlyه yrja ٱlأmr كlه fٱabdه utuڪl him glory Rabbika bgfl tamlun
And Allah's is the unseen of the heavens and the earth and all matters are returned kruaur worship Him and rely on Him your Lord is not unaware of some of the works that you do. ) HUD 123 (
Qul La yalm the ٱllه dimension except per ٱlsmuٲt uٱlأrz ٱlgyb ysarun Ian ybasun
O Prophet! Tell them what is in the heavens and the earth knows the unseen except Allah, and know that even when they will be resurrected. ) Naml: 65 (
ٱlsmuٲt uٱlأrz ullه unseen dimension is likely to come ٱlbsr كlmh Imperative ٱlsaaة except Ali ڪl possess these ٱllه
And for Allah is the hidden knowledge of the facts) which are (in the heavens and the earth and is not a matter of judgment, but as a twinkling of the eye that is closer but it also has the power to do something Indeed aallهhr.) Nahl: 77 (
Ma La yalmهa except per person ٱlgyb mfath uandه uyalm ٱlbr uٱlbhr dimension tsqt urqة the darkness except per yalmهa hbة ٱlأrz Villa Villa Villa yabs fresh clear except per books
اور اسی کے پاس ہیں کنجیاں غیب کی نہیں جانتا انہیں کوئی سوائے اس کے اور وہ تو جانتا ہے اسے بھی جو خشکی میں ہے اور جو سمندر میں ہے اور نہیں جھڑتا کوئی پتہ مگر وہ اس کے علم میں ہے اور نہ کوئی دانہ زمین کے تاریک Most do not have any curtains and dry) thing (but bright book) listed (has.) Al: 59 (
Except if the fitting is ٱlzى ٱllه knowledge is uٱlsهdة ٱlgyb ٱlrhmn ٱlrhym
There is no god except Allah is the Knower of the Merciful, the Compassionate uhazr disappear. ) Fortresses: 22 (
Dear friends!
ان تمام آیتوں کے مطالعہ سے ثابت ہوتا ہے کہ غیب کا علم صرف اﷲہی کے خاص ہے اس کے علاوہ کسی کے پاس یہ علم نہیں کہ وہ چھپی ہوئی چیزوں کو جان لے ۔
Abdullah ibn Umar narrated that the Messenger of Allah, peace and blessings of Allah upon him the keys of the unseen which no one knows except Allah.
1: What's in a woman's womb.
2: what will happen tomorrow.
3: When will the rain.
4: living what land will prmry.
5: Judgment Day will come.
) Sahih Bukhari vol. III Page 762 / h 2216 (
اس حدیث اور قرآنی آیات سے ثابت ہوتاہے کہ علم غیب خاص صفت الٰہی ہے اﷲتعالیٰ اپنی صفات وربوبیت کسی کو بھی عطا نہیں فرماتاﷲتعالیٰ ہی ازل سے ابد تک کے تمام حالات کو جانتا ہے اور وہی اس کائنات کے نظام کو اپنے علم اور تدبیر سے چلارہاہے ، No one in this work and the Partner does not need any help

Sunday, 23 August 2015

پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کی پیاری باتیں


پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کی پیاری باتیں




بِسْمِ اللّٰہِ اَلْرَحْمٰنِ اَلْرَحِیْم ہ

♟زناواسبابِ زناسےدوررھیں♟

     "وَلاَتَقْرَبُ الزِناَ"
اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کاارشادھے:
     "اور زناکے قریب بھی مت پھٹکو،وہ یقینی طور پربڑی بے حیائی اور بے راہ روی ھے."

📗سورہ بنی اسرائیل آیت نمبر ٣٢
▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼▼
Pyare Nabi  صلی اللّٰہ علیہ وسلّم  ki Pyari Batee'n

بِسْمِ اللّٰہِ اَلْرَحْمٰنِ اَلْرَحِیْم ہ

♟Zena o Asbab-e-Zena se Door rhe'n♟

     "وَلاَتَقْرَبُ الزِناَ"

Allah سبحانہ وتعالیٰ ka irshad hai:

    "AUR ZENA K QAREEB BHI MAT FATKO ,WOH YAQINI TAWR PER BADI BEHAYAEE AUR BE RAH RAVI HAI.''

📗Surah Bani Israel Ayat no 32