Wednesday, 14 October 2015

نمازِ جنازہ

نمازِ جنازہ 


NAMAZ  E JANAZA

نمازِ جنازہ رکوع اور سجودکے بیغر کھڑے کھڑے ہی پڑھی جاتی ہے۔ اس کی چار تکبیرات ہیں۔ پہلی تکبیر (اَللہُ اَکۛبَرۛ ) کے بعد سورۃ فاتحہ اور کوئی ایک سورت یا چند آیات پڑھی جاتی ہیں۔ 
دوسری تکبیر کے بعد وہ درودِابراہیمی  جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔  






تیسری  تکبیر کے بعد میت کی مغفرت کے لیے وہ دعائیں  پڑھی جاتی ہیں  جو نبی ﷺ  سے معقول ہیں ۔ اور چوتھی تکبیرکے بعد سلام پھر دیا جاتا ہے۔

0 comments: