Saturday, 22 August 2015

Al-Hadith

الحدیث*

آپ صلئ اللہ علیہ وسلم نے فرمایا

اگر بچی کپڑے پر پیشاب کر دے
تو کپڑا دھویا جاۓ گا
اور
بچے کےپیشاب پر پانی کے چھینٹے مارے جائیں گے
(یعنی دھویا نہیں جاۓ گا)*
ابوداود362
نسائی158/1
ابن ماجۃ566
ابن خزیمۃ283
بیھقی415/2
دارقطنی130/1
حاکم166/1*

0 comments: