Saturday, 3 October 2015

Rozay ki duain

روزہ افطار کرتے وقت کی دعائیں


ذَھَبَ الظَّمَاُ وَابۛتَلَّتِ  الۛعُرُوۛقُ وَثَبَتَ الۛاَجۛرُاِنۛشَآءَ اللہُ
پیاس چلی گئی اور رگیں تر ہو گئیں اور اگر اللہ نے چاہا تو اجر ثابت ہو گیا۔

The thirst is gone ,the veins are moistened and the reward confirmed ,if Allah wills
(سنن ابی داؤد ،حدیث: 2357)

دوسری دعا
اَللَّھُمَ اِنِّیۛ اَسۛئَلُکَ بِرَحۛمَتِکَ الَّتِیۛ وَسِعَتۛ کُلَّ شَیۛءٍ اَنۛ تَغۛفِرَلِیۛ
اے اللہ ! بیشک میں تجھ سے تیری رحمت کے ذریعے سے سوال کرتا ہوں ، جس (رحمت) نے ہر چیز کو گیھر رکھا ہے تو مجھے بخش دے ۔


Oh Allah ,I ask you by your mercy, which are encompasses all things, that You forgive me.

سنن ابی داؤد ، حدیث : 1753


افطاری کروانے والے کے لیے دعا


اَفۛطَرَعِنۛدَکُمۛ الضَّآئِمُوۛنَ وَاَکَلَ طَعَامَکُمُ الۛاَبۛرَارُ وَصَلّتۛ عَلَیۛکُمُ الۛمَلآئِکَۃُ۔
روزے دار تمہارے ہاں افطار کرتے رہیں اور نیک لوگ تمہارا کھانا کھاتے رہیں اور اللہ کے فرشتے تمہارے لیے دعائیں کرتے رہیں ۔


With you,those who are fasting have broken their fast , you have fed those who are righteous, and the angels recite their prayers

(سنن ابی داؤد، حدیث : 3853)

یاد رہے کہ روزہ رکھنے کی نیت زبان سے نہیں کی جاتی اور نہ ہی کسی روایت میں کوئی  نیت رکھنے کی دعا ہے۔ 
نیت دل کے ارادے سے کی جاتی ہے نہ کہ زبان سے